جامعہ ہجویریہ کی سالانہ تقریب

  جامعہ ہجویریہ کی سالانہ تقریب

  

لاہور(فلم رپورٹر)مخدوم الاولیاء حضرت علی بن عثمان الہجویریؒ المعروف حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار اقدس کے زیر سایہ محکمہ اوقاف ومذہبی امور پنجاب کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ ہجویریہ کی سالانہ تقریب سعید بسلسلہ ختم بخاری شریف کل بوقت 10:30بجے دن جامع مسجد داتا دربارلاہور میں ہو گی  جس کی صدارت وزیر اوقاف پنجاب کریں گے اور ڈاکٹر ارشاد احمد سیکرٹری اوقاف پنجاب اورڈاکٹر طاہر رضا بخاری ڈائریکٹر جنرل بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے،  معروف دینی، روحانی، سماجی اور سیاسی شخصیات شریک ہوں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -