کینسر میں مبتلا 18سالہ لڑکے کے لئے مالی امداد کی اپیل
لاہور(پ ر)18سالہ نوجوان نعمان علی میوہسپتال کے کینسر وارڈ میں زیر علاج ہے،مریض کی بہن مہرالنساء نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ادویات اور ٹیسٹوں کے پیسے ختم ہو گئے ہیں اس لئے میری اعلیٰ حکام اور مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ ادویات کی خریداری میں ہماری مدد کریں رابطہ نمبر03030704681اکاؤنٹ نمبر 6110197782200013 بینک آف پنجاب۔