لیپس سکول کے طلبہ و طالبات کی میٹرک میں شاندار کامیابی

لیپس سکول کے طلبہ و طالبات کی میٹرک میں شاندار کامیابی

  

لاہور(پ ر)لیپس سکول مرغزار کیمپس کی سیدہ اقصیٰ ہمایوں رولنمبر173952نے 1072نمبر حاصل کرکے پہلی،رابعہ قدیر رولنمبر173844نے 1065نمبر حاصل کر کے دوسری اور شاد باغ کیمپس کی ندا وارث رولنمبر166712نے 1057نمبر حاصل کر کے تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ اس کے علاوہ مروہ سہیل رول نمبر166988 نے 1052 نمبر، سید محمد محتشم رول نمبر250191 نے 1046، فجررول نمبر174190 نے 1046، فاطمہ حفیظ  رول نمبر173928نے 1045، دعا شہباز رول نمبر166114نے1040، کومل اطہررول نمبر 1666651 نے 1041،  نمرہ رؤف رول نمبر 166114 نے 10140، ہادیہ مدثر رول نمبر 165890نے 1040، وجیہہ عرفان چوہدری رولنمبر166765 نے 1035، طیبہ رول نمبر 174206 نے1022، رافعہ فیاض  رول نمبر 174178 نے 1017 نمبر، سبط حیدر رول نمبر 248856نے 1008، ردا عمران رول نمبر 166909نے1000نمبر لے کر نمایاں رہے۔ طلبہ و طالبات نے اپنی اس کامیابی کو والدین کی دعاؤں، اساتذہ کی محنت اورپرنسپل امجد حسین بیگ کی کاوشوں کا نتیجہ قرار دیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -