لارڈز سکول کے طالبعلم کی میٹرک امتحانات میں دوسری پوزیشن
لاہور(پ ر) دی لارڈ ز انٹرنیشنل سکول کے ہونہا ر طالب علم زین عباس نے امسال میٹرک کے امتحان میں 1088 نمبر حاصل کر کے لاہور بورڈ میں دوسری پوزیشن پر رہے۔ زین 2007 میں لارڈ ز سکول کا حصہ بنے۔ انکی شاندار کامیابی پر سکول نے انکی حوصلہ افزائی کے لیے ایک تقر یب کا اہتما م کیا جس میں زین عباس نے اپنے والدین کے ہمراہ سکول میں یاد گار کے طور پر پودا لگایا۔دی لارڈ ز انٹرنیشنل سکول کے ہونہار طالب علم زین عباس نے 1088 نمبر حاصل کر کے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ وہ سکول میں اپنے والدین کے ہمراہ پودا لگا رہے ہیں۔