یونیورسٹی میں داخلے کیلئے کالج کلاسز کا سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیدیا گیا

  یونیورسٹی میں داخلے کیلئے کالج کلاسز کا سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیدیا گیا

  

لاہور(پ ر)ہائیر ایجوکیشن کمیشن)ایچ ای سی (کے مطابق طلبہ کیلئے لازم ہے کہ یو نیورسٹی میں داخلہ کے لئے اپنے سابق ادارے/کالج سے بارہویں جماعت کی کلاسز باقاعدہ پڑھنے کا سرٹیفیکٹ اور ہوپ سرٹیفیکٹ حاصل کریں۔ بصورت دیگر یونیورسٹیز اور ہائرسڈیز کے اداروں میں داخلہ کنفرم نہیں ہو گا۔ تاہم وہ طلبہ جنہوں نے پرائیوٹ امیدوار کے طور پر امتحان میں شرکت کی ہے کیلئے ضروری ہے کہ وہ بورڈ میں جمع کروائے گئے فارم کی رسید کی تصدیق شدہ کاپی یونیورسٹی میں جمع کروائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -