محمد اویس اور معین الدین انصاف سپورٹس پنجاب کے نائب صدر مقرر

محمد اویس اور معین الدین انصاف سپورٹس پنجاب کے نائب صدر مقرر

  

لاہور(سٹی رپورٹر) انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل فیڈریشن پنجاب کے صدر میاں جاوید علی نے معروف سپورٹس مین اور ماہرین تعلیم محمد اویس اور معین الدین کو تنظیم کا عہدیدار مقرر کیا ہے۔گزشتہ روز اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کہا گیا ہے کہ محمد اویس انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ گلبرگ ٹاؤن اور معین الدین کو علامہ اقبال ٹاؤن کا نائب صدر تعینات کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں۔اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں دونوں رہنماؤں کو نوٹیفیکیشن فراہم کیاگیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -