مجالس خمسہ امام حسینؓ کا شیڈول 

  مجالس خمسہ امام حسینؓ کا شیڈول 

  

لاہور(پ ر)جامع مسجد و امام بارگاہ حیدری ٹرسٹ کھاڑک میں 6صفر تک 7:30بجے شب مجالس خمسہ امام حسین ؓمنعقد ہو ں گی جس سے مولانا محمد افضل حیدری،ذاکر لیاقت علی حیدری،سجاد بخاری،خطاب فرمائیں گے،6صفر کو اختتام مجلس پر شبیہ علم برآمد ہوگی اور نیاز امام تقسیم کی جائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -