بداخلاقی کے مجرموں کو سر عام پھانسی دی جائے،سمیرا کومل

بداخلاقی کے مجرموں کو سر عام پھانسی دی جائے،سمیرا کومل

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)موٹروے زیادتی کیس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے استعفے کے مطالبے کی قرارداد  مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے اسمبلی میں جمع کرائی گئی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار فوری مستعفی ہوں اوربداخلاقی کرنے والے مجرموں کو سر عام پھانسی کی سزا دی جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -