شرح سود کو 7فیصد کی سطح تک برقرار رکھنا نامناسب فیصلہ، مزید کمی کی جائے: معاشی ماہرین 

شرح سود کو 7فیصد کی سطح تک برقرار رکھنا نامناسب فیصلہ، مزید کمی کی جائے: ...

  

 لاہور(دیبا مرزا سے) اسٹیٹ بینک کی جانب سے اگلے دو ما ہ کے لئے شرح سود 7 فی صد کی سطح تک برقرار رکھنے پر ملک کے نا مور معا شی تجزیہ کا روں نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نا منا سب فیصلہ ہے شرح سود میں فوری طور پر مزید کمی لائی جا ئے شرح سود 5 فی صد تک ہی آ نا چا ہے تھا انٹرنیشنل اکا نو می کا مقابلہ کر نے کے لئے یہی مو قع ہے کہ شرح سود کو کم کیا جا ئے اس شرح سود کے ساتھ ہم کس طرح دوسرے ممالک کا مقا بلہ کر سکتے ہیں حکو مت کو تما م اینگلز کو مدنظر رکھ کہ اس کا تعین کر نا چا ہیے اسٹیٹ بینک کی اس معا ملہ میں ڈھٹائی سمجھ سے بالا تر ہے  نا منا سب فیصلہ ہے شرح سود میں فوری طور پر مزید کمی لائی جا ئے  ان خیا لا ت کا اظہا ر معا شی ما ہروسا بق صدر لاہور چیمبر آف کا مرس عبدالبا سط،معاشی ما ہر ڈاکٹر قیس اسلم، سابق چیف اکا نو مسٹ ڈاکٹر طا ہر پرویز نے روزنا مہ ”پا کستان“ سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ کورونا کے با عث پو ری دنیا کی اکا نو می ڈسٹرب ہو ئی ہے لیکن اب ریوائیول کی سٹیج پر پا کستان کو بھی اپنی اکا نو می کو بہتر بنا نے کے لئے مو ئثر فیصلو ں کی ضرورت ہے   انہو ں نے کہا کہ یہ شرح سود کا سا ت فی صد کا فیصلہ انتہا ئی نا منا سب ہے اس سے ہم دوسرے ملکو ں کا مقا بلہ کس طرح سے کر یں گے معا شی ما ہروسا بق صدر لاہور چیمبر آف کا مرس عبدالبا سط نے کہا کہ حکو مت صرف ائک اینگل سے چیزوں کو دیکھتی ہے با قی ملکو ں کی پا لیسز کو بھی مد نظر رکھنا چا ہے  انہو ں نے کہا کہ میرے نذدیک میرے خیال میں یہ فیصلہ نا منا سب ہے۔معاشی ما ہر ڈاکٹر قیس اسلم نے کہا کہ شرح سود 5 فی صد تک آنا چاہیے تھا۔ انہو ں نے کہا کہ جب تک ہمارے روپیہ کی قدر میں اضا فہ نہیں ہو گا ہم ڈالر کا مقا بلہ نہیں کر یں گے تو ہم انٹرنیشنل ما رکیٹ کو کس طرح کمپیٹ کر سکتے ہیں سابق چیف اکا نو مسٹ ڈاکٹر طا ہر پرویز نے کہا کہ اسٹیٹ بنک کی یہ پا لیسی سمجھ سے بالا تر ہے اس شرح سود کو کم ہو نا چا ہے تھا  انہو ں نے کہا کہ حکو مت ک وچاہیے کہ فوری طور پر شرح سود میں مزید کمی لا ئے۔ 

معاشی ماہرین 

مزید :

صفحہ آخر -