بلدیہ فیکٹری میں آگ پیٹرول یا مٹی کے تیل سے لگائی گئی، ڈاکٹر طاہر

  بلدیہ فیکٹری میں آگ پیٹرول یا مٹی کے تیل سے لگائی گئی، ڈاکٹر طاہر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی (پی ایف ایس اے) کے سربراہ ڈاکٹر طاہر نے کہا ہے کہ بلدیہ فیکٹری میں آگ پیٹرول یا مٹی کے تیل سے لگائی گئی۔پی ایف ایس اے نے ہی بلدیہ کیس میں سراغ لگایا تھا کہ آگ حادثہ نہیں بلکہ لگائی گئی۔ڈاکٹر طاہر نے جیونیوز کو بتایا کہ بلدیہ فیکٹری کو آگ پیٹرولیم مصنوعات سے لگائی گئی، آگ مٹی کے تیل یا پیٹرول کسی ایک سے لگائی گئی تھی۔
ڈاکٹر طاہر

مزید :

صفحہ آخر -