مقبوضہ کشمیر،قابض بھارتی فوج کی بربریت، بڈگام میں کشمیری نوجوان شہید

  مقبوضہ کشمیر،قابض بھارتی فوج کی بربریت، بڈگام میں کشمیری نوجوان شہید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت جاری ہے، ضلع بڈگام میں قابض فوج نے مزید ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔غاصب فوج نے ضلع بڈگام کے شہر چرار شریف میں نوجوان کو سرچ آپریشن کی آڑ میں گولیوں کا نشانہ بنایا، علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر کے گھر گھر تلاشی بھی لی گئی۔ظالمانہ کارروائی کیخلاف کشمیریوں نے احتجاج کیا، مقبوضہ وادی کی صحافتی تنظیموں نے جرنلسٹ عاقب جاوید کو بھارتی پولیس کی طرف سے تشدد کا نشانہ بنانے کی پر زور مذمت کی ہے۔
نوجوان شہید
 

مزید :

صفحہ اول -