سعودی عرب آج 90واں قومی دن منا رہا

 سعودی عرب آج 90واں قومی دن منا رہا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سعودی عرب آج اپنا 90واں قومی دن منا رہا ہے اس حوالے سے سعودی قونصلیٹ اسلام آباد میں ایک سادہ تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے،ریاض میں قومی دن کے حوالے سے اہم تقریب منعقد ہو گی سعودی عوام نے اس حوالے سے بڑا جوش و جذبہ دیکھا جا رہا ہے مختلف شہروں میں اس سلسلے میں تقریبات کا انعقاد ہو گا۔

قومی دن

  

مزید :

صفحہ اول -