گدوتھرمل پاورمیں فنی خرابی، سندھ،جنوبی پنجاب،بلوچستان کے  کئی اضلاع تاریکی میں ڈوب گئے

  گدوتھرمل پاورمیں فنی خرابی، سندھ،جنوبی پنجاب،بلوچستان کے  کئی اضلاع ...

  

 کشمور(مانیٹرنگ ڈیسک) گدوتھرمل پاور میں فنی خرابی کے باعث یارڈمیں آگ لگ گئی،تمام ٹرانسمیشن لائنیں ٹرپ کر گئیں، سندھ،جنوبی پنجاب،بلوچستان کیکئی اضلاع میں بجلی کی سپلائی معطل، گڈوتھرمل پاور 220کیوی ہائی ٹرانسمیشن کے سوئچ یارڈمیں فنی خرابی پیدا ہو گئی،رات گئے 2 فائربریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف رہیں 

فنی خرابی

مزید :

صفحہ اول -