العزیزیہ ریفرنس، مریم نواز آج  عدالت پیش ہونگی

     العزیزیہ ریفرنس، مریم نواز آج  عدالت پیش ہونگی

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) العزیزیہ ریفرنس فیصلے پر اپیلوں کی مزید سماعت،نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز   نے آج(بدھ کو)  اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے  کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع  کے مطابق  مریم نواز  العزیزیہ ریفرنس فیصلوں پر نظر ثانی کی اپیلوں کی سماعت میں شریک ہوں گی، ذرائع کا کہناہے کہ   مریم نواز اے پی سی کے بعد سے مری میں مقیم ہیں۔ مریم نواز  مری سے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچیں گی۔کیپٹن (ر) محمد صفدر بھی اور دیگر پارٹی رہنما بھی مریم نواز کے ہمراہ ہوں گے۔

 مریم نواز

مزید :

صفحہ اول -