سرحدی مارکیٹوں سے پڑوسی ممالک کیساتھ باقاعدہ تجارت ہوسکے گی،عاصم سلیم باجوہ

     سرحدی مارکیٹوں سے پڑوسی ممالک کیساتھ باقاعدہ تجارت ہوسکے گی،عاصم سلیم ...

  

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پسماندہ اور ماضی میں نظر انداز کیے جانے والوں علاقوں پر خصوصی توجہ دینے پر زور دیا، اس حوالے سے 3 سرحدی مارکیٹوں کے قیام کی منظوری دی گئی ہے۔معاون خصوصی برائے اطلاعات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سرحدی مارکیٹوں کے قیام سے پڑوسی ممالک کے ساتھ باقاعدہ تجارت ہوسکے گی جب کہ اس اقدام سے مقامی معیشت تبدیل ہوگی جبکہ سمگلنگ کو روکا جا سکے گا۔

عاصم سلیم باجوہ

مزید :

صفحہ اول -