جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں آج گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان، محکمہ موسمیات

  جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں آج گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان، محکمہ ...

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آجملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ زیریں علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں بعد دوپہر گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے مطابق تربت 44، شہید بینظیر آباد 43، دادو، لسبیلہ، سکھر اور روہڑی میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 محکمہ موسمیات

مزید :

صفحہ اول -