پبی‘ نامعلوم ملزمان  کے فائرنگ سے نوجوان قتل

پبی‘ نامعلوم ملزمان  کے فائرنگ سے نوجوان قتل

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) ڈاگ بہسود میں نا معلوم افراد نے رات کی تا ریکی میں فا ئرنگ کر کے ایک نو جوان کو قتل کر دیا  ملز مان موقع سے فرار ہو نے میں کا میاب ہو ئے  تفصیلات کے مطابق صہیب ولد اسفند یار سا کن ڈاگ بہسود کی لاش گاؤں کے قریب سیلا بی خوڑمیں صبح مقا می لو گوں نے دیکھا جس کی اطلاع لو گوں نے مقا می پو لیس اور ان کے والدین کو دی جس پر ان کے رشتہ دار موقع پر پہنچے تو ان کی لاش پڑی تھی لاش کو پو لیس نے پوسٹ مار ٹم کے بعد لاش ور ثاء کے حوا لہ کی تا حال کسی پر دعویداری نہیں کی 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -