پبی میں ڈاکووں کا راج،ایک  ہی رات 3 گھروں کا صفایا

پبی میں ڈاکووں کا راج،ایک  ہی رات 3 گھروں کا صفایا

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ)پبی میں ڈاکووں کا راج،ایک ہی رات 3 گھروں کا صفایا،تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم چوروں نے پبی کے محلہ سرور آباد کے محتلف گھروں میں چوری کے غرض سے داحل ھوئے جسمیں احتر گل خٹک کے گھر سے ایک لاکھ بیس ھزار نقد اور چار تولے سونا،ضمیر گل عرف پہلوان گجر کے گھر سے ایک لاکھ نقد اور 10 تولے سونا جبکہ بلال کے گھر سے بریف کیس جسمیں 45 ھزار روپے اور دیگر سامان لے اڑے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -