قاری اورنگزیب قریشی کی والدہ  کی رسم قل ادا کر دی گئی

   قاری اورنگزیب قریشی کی والدہ  کی رسم قل ادا کر دی گئی

  

ایبٹ آباد(نامہ نگار) مدنیٓ مسجد لوئر ملک پورہ چٹا پل کے خطیب مولانا شیر محمد قریشی کی چچی اور قاری اورنگزیب قریشی کی والدہ کی رسم قل ادٓا کر دی گئے جس میں مرحومہ کے ایسال ثواب کی  لئے قران خوانی کی گئی۔رسم قل کے دوران بڑی تعداد میں لوگوں لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -