لا افسروں سے بجٹ اخراجات کی تفصیل طلب

 لا افسروں سے بجٹ اخراجات کی تفصیل طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) وفاقی وزارت قانون نے ملک بھر کے لاء افسران سے بجٹ اخراجات کی تفصیلات طلب(بقیہ نمبر36صفحہ 7پر)
 کر لی ہیں وفاقی وزارت قانون و انصاف کی جانب سے مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں تمام ایڈیشنل، ڈپٹی اور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل موجودہ مالی سال کے بجٹ اخراجات کی تفصیل فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام لاء  افسران یکم دسمبر سے پہلے بجٹ تفصیلات پیش کریں مراسلے میں تنبیہ کی گئی ہے کہ بجٹ اخراجات کی تفصیلات نہ فراہم کرنے پر ذمہ داری متعلقہ افسر پر ہوگی۔
تفصیل طلب