آواز خلق کو اب دبایا نہیں جاسکتا،فیصل بلوچ 

    آواز خلق کو اب دبایا نہیں جاسکتا،فیصل بلوچ 

  

کراچی (پ ر)آواز خلق کو اب دبایا نہیں جاسکتا۔نقارہ خدا بج چکا ہے۔ان خیالات کا اظہار آواز خلق کے بانی چیئرمین فیصل علی بلوچ نے آواز خلق کے مرکزی سیکرٹریٹ میں بانی اراکین کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔انہوں نے کہا کہ نیپرا نے جو کھلی سماعت منعقد کی جس کے لیئے انہیں آواز خلق نے کھلے خط لکھے آواز خلق کو بار بار بولنے سے روکا گیا عوامی نمائندگی کو بولنے سے روک کر انہیں بولنے دیا گیا جو ان کے پلانٹڈ افراد تھے۔ آواز خلق کی سیکریٹری جنرل صبا فضل نے کہا  ہم غلامی کو کسی طور قبول نہیں کریں گے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -