محمد انور اعوان کی رسم قل ادا کر دی گئی
ایبٹ آباد (نامہ نگار) محمد انور اعوان کی رسم قل ان کی رہائش گاہ پر ادا کر دی گئے رسم قل میں اہلیان علاقہ کے علاوہ سابقہ ب؛دیاتی نمائندگان نے شرکت کی۔مرحوم محمد سرور اعوان،محمد اسلم اعوان محمد الیاس اعوان کے بھائی، خیبر پختونخواہ کے سینئر صحافی میر محمد اعوان کے خالہ ذاد بھائی،اصلاحی کمیٹی متہال کے صدر خدابخش اعوان اخبار فروش یونین ایبٹ آباد کے جنرل سیکرٹری ریاست علی اعوان کے پھوپھی زاد بھائی۔ تھے