محکمہ تعلیم: سکول سربراہوں کو آفیشل  فون اٹینڈ کرنے کی ہدایت

         محکمہ تعلیم: سکول سربراہوں کو آفیشل  فون اٹینڈ کرنے کی ہدایت

  

 رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) محکمہ تعلیم نے سکول سربراہان کو آفیشل فون اٹینڈ کرنے کی ہدایت کردی ہے اس سلسلے میں (بقیہ نمبر15صفحہ 10پر)

جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ڈی ای او آفس اورمتعلقہ افسران کے نمبر اپنے کلریکل سٹاف کو بھی فیڈ کرائیں اور سرکاری نمبر سے آنے والی ہرکال اٹینڈ کی جائے اگر کوئی ٹیچر یا کلر ک اپنا نمبرتبدیل کرتا ہے تو اس کی اطلاع ڈی ای او آفس دی جائے، علاوہ ازیں ہیڈ ماسٹر اپنی اتفاقیہ رخصت ہارڈ کاپی بھجواکر منظور کرالیا کریں اور اس کو اساتذہ کے رجسٹرر میں رکھیں، ایمر جنسی چھٹی کیلئے ڈی ای او کو وٹس اپ پر درخواست ارسال کریں۔ 

ہدایت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -