کالے یرقان کا حملہ‘ دو افراد جاں بحق

 کالے یرقان کا حملہ‘ دو افراد جاں بحق

  

 رحیم یارخان (بیورو رپورٹ)رحیم یارخان اور اسکے نواحی علاقوں میں (بقیہ نمبر23صفحہ 10پر)

 کالا یرقان کے باعث اموات کا سلسلہ جاری ہے، مزید 2 افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے تفصیل کے مطابق خانپور کے رہائشی 50 سالہ حضور بخش اور آدم والی کے رہائشی 45 سالہ جند وڈہ کو کالا یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتل کیا جہاں یہ دونوں طبی امداد باوجود جانبر نہ ہوپائے اور دم توڑ گئے جبکہ دو خواتین سمیت مزید 4 افراد جن میں جناح پارک کی رہائشی 65 سالہ کبریٰ بی بی، سردار گڑھ کی رہائشی 55سالہ عزت بی بی، واہی شاہ محمد کے رہائشی 41 سالہ مشتاق احمد اور حبیب کالونی کے رہائشی 45 سالہ محمد امین کو ورثاء نے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ 

حملہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -