خان گڑھ: خاتون نوزائیدہ بچے کو کوڑے  کے ڈھیر پر پھینکتے پکڑ ی گئی جیل روانہ

     خان گڑھ: خاتون نوزائیدہ بچے کو کوڑے  کے ڈھیر پر پھینکتے پکڑ ی گئی جیل ...

  

مظفرگڑھ(نامہ نگار) خان گڑھ میں نوزائیدہ بچے کو کوڑے کے ڈھیر پر پھینکتے خاتون پکڑی گئی‘ سبزی منڈی کے قریب س (بقیہ نمبر25صفحہ 10پر)

نامی خاتون نوزائیدہ بچے کو کوڑے کے ڈھیر پر پھینک کر فرار ہو گئی, جس کی شناخت مقامی میرج ہال کی سی سی ٹی وی کیمرے سے ہوئی, خان گڑھ پولیس نے مقدمہ درج کر کے عورت کو گرفتار کر لیا, جسے علاقہ مجسٹریٹ مظفرگڑھ کی عدالت میں پیش کیا گیا, مجسٹریٹ نے خاتون کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے۔

جیل روانہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -