سندھ کو اس کے حصے کی گیس نہیں دی جا رہی، مرتضی وہاب 

سندھ کو اس کے حصے کی گیس نہیں دی جا رہی، مرتضی وہاب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(آئی این پی)ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پاکستان کی 65فیصد گیس سندھ سے دریافت ہوتی ہے، اس کے باوجود صوبے کو اس کے حصے کی گیس نہیں دی جا رہی ہے۔ منگل کوکراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کہتے ہیں کہ سردیوں میں گیس نہیں ہو گی۔  اربوں روپے نہیں دے سکتے، گیس تو دیں، گیس مہیا کرنا ہو گی، ورنہ صنعت نہیں چل سکتی۔  کاروباری طبقہ مطمئن ہو گا تو ہی ملک میں اطمینان آئے گا۔

مرتضی وہاب 

مزید :

صفحہ اول -