حافظ نعیم الرحمن کی محمد حسین محنتی سے تعزیت

حافظ نعیم الرحمن کی محمد حسین محنتی سے تعزیت

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے صوبائی امیر محمد حسین محنتی کے بہنوئی عبدالعزیز پاریکھ کی وفات پر ان کے گھر پہنچ کر تعزیت، مرحوم کی مغفرت اور درجات بلندی کی دعا کی۔ اس موقع پر مرحوم کے بیٹے فرحان عزیز و دیگر بھی ساتھ موجود تھے۔

مزید :

صفحہ اول -