نا صرشا ہ کا سینئر صحا فی حا فظ طا ر ق محمو د سے اظہا ر تعزیت 

نا صرشا ہ کا سینئر صحا فی حا فظ طا ر ق محمو د سے اظہا ر تعزیت 

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر اطلا عا ت و بلدیا ت سندھ سید نا صر حسین شا ہ نے چینل نیوز ون کے ڈائریکٹر نیوز حافظ طارق محمود، سینئر صحافی آصف محمود اوراسامہ محمود کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کی دعا کی ہے۔ انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ اللہ تعا لیٰ حافظ طارق محمود، آصف محمود اور اسامہ محمود سمیت دیگر اہل خانہ کو اس غم کو برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

مزید :

صفحہ اول -