خورشید شاہ اثاثہ جات کیس،گواہان کا بیان قلمبند کرانے کی نیب درخواست مسترد 

خورشید شاہ اثاثہ جات کیس،گواہان کا بیان قلمبند کرانے کی نیب درخواست مسترد 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سکھر(آن لائن)خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کے سماعت پر کنزیومر کورٹ سکھر نے گواہان کا بیان قلمبند کرانے والی نیب کی درخواست مسترد کردی ہے، سماعت کے دوران معزز عدالت کا کہنا تھا کہ احتساب عدالت میں ریفرنس زیر سماعت ہے اس لئے گواہان کے بیان قلمبند بھی متعلقہ عدالت سے کروایا جائے واضع رہے کہ خورشید شاہ کی ملکیت کے حوالے سے نیب سکھر کے آئی او نے پانچ گواہان کے بیان قلمبند کرنے کی درخواست دائر کی تھیجبکہ  گذشتہ روز بیان قلمبند کرانے کی درخواست پر خورشید شاہ کے وکلاء نے اعتراض اٹھایاتھا اور عدالت نے گذشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا  
خورشید شاہ

مزید :

صفحہ آخر -