گڈو تھرمل پاور کے سوئچ یارڈ میں آتشزدگی سے بجلی پیدا کرنیوالے 6 یونٹ ٹرپ

گڈو تھرمل پاور کے سوئچ یارڈ میں آتشزدگی سے بجلی پیدا کرنیوالے 6 یونٹ ٹرپ
گڈو تھرمل پاور کے سوئچ یارڈ میں آتشزدگی سے بجلی پیدا کرنیوالے 6 یونٹ ٹرپ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکھر (ویب ڈیسک) گڈو تھرمل پاور کے سوئچ یارڈ میں آگ لگنے سے بجلی پیدا کرنے والے 6 یونٹ ٹرپ کرگئے۔
جیو نیوز کے مطابق گڈو تھرمل پاور کے سوئچ میں آگ لگنے سے سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گڈو تھرمل کے پاور سوئچ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے جس کے بعد متبادل ذرائع سے بجلی کی فراہمی کوشش کی جارہی ہے۔