سوات: 13 سالہ لڑکا زیادتی کے بعد قتل

سوات: 13 سالہ لڑکا زیادتی کے بعد قتل
سوات: 13 سالہ لڑکا زیادتی کے بعد قتل
کیپشن:    سورس:   creative commons license

  

سوات(ویب ڈیسک) مدین کے علاقے میں 13 سال کے لڑکے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق سوات کے علاقے مدین میں 13 سال کے لڑکے سے زیادتی اور قتل کا واقعہ پیش آیا جس کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی شناخت وقار کے نام سے ہوئی جس نے بچے سے زیادتی کے بعد اس کے چیخنے چلانے پر بچے کا گلہ دبا دیا۔پولیس کے مطابق ملزم سے تفتیش جاری ہے اور واقعے میں مزید ملزمان کے ملوث ہونے کے شعبے پر بھی تفتیش کی جارہی ہے۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -سوات -