صدر رجب اردگان کوکشمیر کمیٹی جدہ کا خراج تحسین
جدہ (محمدعامل عثمانی ) ترک صدر رجب طیب اردگان کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر کو اُجاگر کرنے اور بھارت ظلم و ستم عیاں کرنے پر کشمیر کمیٹی جدہ کے صدر مسعود احمد پوری اور دیگر ممبران ب مول محمدعامل عثمانی (کوآرڈینیٹر) ، نصراقبال سردارخان ، سردار محمداقبال یوسف ، پرویزیوسف مسیح اور ڈاکٹرمجاھدظفر نے ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے اور کہاہیکہ ترکی نے ہمیشہ ہر بڑے عالمی فورم پر پاکستانی مؤقف کی غیر مشروط حمائت کی جو ترکی اور پاکستان کی گہری دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔