پاک فوج شجرکاری مہم کا حصہ بن گئی، 2018 سے اب تک کتنے پودے لگائے؟تفصیل جان کر وزیر اعظم بھی کھل اٹھیں گے

پاک فوج شجرکاری مہم کا حصہ بن گئی، 2018 سے اب تک کتنے پودے لگائے؟تفصیل جان کر ...
پاک فوج شجرکاری مہم کا حصہ بن گئی، 2018 سے اب تک کتنے پودے لگائے؟تفصیل جان کر وزیر اعظم بھی کھل اٹھیں گے

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج پولیو اور شجرکاری مہم کا حصہ بن گئی،پاک فو ج نے 2018سے اب تک 2کروڑ پودے لگائے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج پولیو اور شجرکاری مہم کا حصہ بن گئی۔ آرمی چیف نے سر سبز و شادب پاکستان مہم کے تحت پودا لگایا۔ آرمی چیف نے پولیو فری پاکستان کی تقریب میں بھی شرکت کی ۔ نجی چینل جیو نیوز کے مطابق آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک فوج نے مون سون شجر کاری مہم کے دوران 50لاکھ پودے لگائے جارہے ہیں۔ پاک فوج نے 2018 سے اب تک 2 کروڑ 90 لاکھ پودے لگائے ہیں جبکہ مون سون شجرکاری مہم کےدوران 50 لاکھ پودے لگائے جارہے ہیں۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -راولپنڈی -