العزیزیہ فلیگ شپ ریفرنس،سزا منسوخی کیلئے نیب اپیل پرسماعت آج ہوگی 

  العزیزیہ فلیگ شپ ریفرنس،سزا منسوخی کیلئے نیب اپیل پرسماعت آج ہوگی 

  

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف، کیپٹن (ر)صفدر اور مریم نوازکیخلاف العزیزیہ فلیگ شپ ریفرنس میں سزا منسوخی میں نیب کی اپیل پر آج (جمعرات) کواسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہو گی۔کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویڑن بنچ کرے گا۔

نیب اپیل 

مزید :

صفحہ اول -