وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے 

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے 
وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے 

  

ڈیرہ اسماعیل خان ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے جہاں وہ  ترقیاتی کاموں اور دیگر امو رپر بریفنگ لیں گے ۔

اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم خیبرپختونخوا کے کسانوں میں کسان کارڈ بھی تقسیم کریں گے ۔

مزید :

اہم خبریں -