انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر میں پاکستان کی عالمی سطح پر رینکنگ میں نمایاں اضافہ، کون سے نمبر پر آ گیا ؟ جانئے 

انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر میں پاکستان کی عالمی سطح پر رینکنگ میں نمایاں ...
انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر میں پاکستان کی عالمی سطح پر رینکنگ میں نمایاں اضافہ، کون سے نمبر پر آ گیا ؟ جانئے 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر میں پاکستان کی عالمی سطح پر رینکنگ میں نمایاں بہتری آئی ہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق گلوبل انوویشن انڈیکس میں پاکستان 107 سے 99 ویں پوزیشن پر آ گیاہے جبکہ لوئر مڈل انکم گروپ کے 34 ممالک میں پاکستان کا 17 واں نمبر ہے ۔ جنوبی اور وسطی ایشیاءکے 10 ممالک میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن ہے ۔پاکستان نے آئی ٹی سیکٹر میں ا صلاحات سے اپنی پوزیشن بہتری کی ہے ۔

مزید :

قومی -