عمر شریف کی حالت اب کیسی ہے ؟ معروف کامیڈین کے بیٹے نے تازہ صورتحال بتا دی 

عمر شریف کی حالت اب کیسی ہے ؟ معروف کامیڈین کے بیٹے نے تازہ صورتحال بتا دی 
عمر شریف کی حالت اب کیسی ہے ؟ معروف کامیڈین کے بیٹے نے تازہ صورتحال بتا دی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین و اداکار عمر شریف کے بیٹے نے بتا یا ہے کہ اب ان کے والد کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے جس کی وجہ سے ان کو پرائیویٹ وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے ۔ 
تفصیلات کے مطابق سینئر اداکار عمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے والد کی طبیعت کے بارے میں کہا کہ ڈاکٹروں نے والد کی طبیعت کو سنبھال رکھا ہے اور انہیں سی سی یو سے پرائیویٹ وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔جواد عمر نے مزید بتایا کہ ایئرایمبولینس آنے میں مزید ایک سے دو دن لگ سکتے ہیں۔ ایئر ایمبولینس آتے ہی والد کو علاج کے لیے امریکہ روانہ کردیا جائے گا۔