شادی سے کچھ دیر پہلے دلہن اپنے کزن کے ساتھ گھر سے بھاگ گئی

شادی سے کچھ دیر پہلے دلہن اپنے کزن کے ساتھ گھر سے بھاگ گئی
شادی سے کچھ دیر پہلے دلہن اپنے کزن کے ساتھ گھر سے بھاگ گئی
سورس: Hippopx

  

انا پولس (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ریاست میری لینڈ میں دولہا کو نشے میں دھت دیکھ کر دلہن شادی سے کچھ ہی دیر پہلے اپنے کزن کے ساتھ گھر سے بھاگ گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیریا نامی دلہن کی سیم کے ساتھ شادی ہو رہی تھی۔ تقریب میں دلہن نے دیکھا کہ اس کا دولہا نشے میں دھت ہے اور لڑکھڑا رہا ہے۔ اسی وقت دلہن نے فیصلہ کیا کہ وہ اس کے ساتھ شادی نہیں کرے گی۔

سیریا کے مطابق سیم نشے میں اتنا دھت تھا کہ وہ مجھ سے نظریں چراتا رہا، یہاں تک کہ اس نے ہماری شادی کی انگوٹھی بھی گرادی۔ اس موقع پر میرے کزن نے مجھے شادی سے فرار ہونے کا مشورہ دیا تو میں اسی کے ساتھ بھاگ گئی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -