نواز شریف کو  کو رونا ویکسین  لگنے کی جھوٹی انٹری کرنے والے افراد کے خلاف حکومت کیا ایکشن لینے جارہی ہے؟ شہباز گل نے بتادیا

نواز شریف کو  کو رونا ویکسین  لگنے کی جھوٹی انٹری کرنے والے افراد کے خلاف ...
نواز شریف کو  کو رونا ویکسین  لگنے کی جھوٹی انٹری کرنے والے افراد کے خلاف حکومت کیا ایکشن لینے جارہی ہے؟ شہباز گل نے بتادیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی  شہباز گل نے کہا کہ نواز شریف کو  کو رونا ویکسین  لگانے کی فیک انٹری کرنے والے ملازمین کو جیل میں ڈالا جائے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھاکہ نواز شریف ویکسین سکینڈل میں ملوث ویکسینیٹرز صرف معطل نہیں بلکہ ان کو جیل میں ڈالا جا رہا ہے۔ملکی بدنامی کی اس کوشش میں ن لیگی عہدیداران بھی سامنے لائے جائیں گے۔پنجاب کی آئرن لیڈی ڈاکٹر یاسمین راشد ہوتے ہوئے ایسے عناصر کامیاب نہیں ہوں۔کرونا میں ڈاکٹر صاحبہ نے شاندار پرفارم کیا ہے۔

مزید :

قومی -