الیکشن کمیشن کا نوٹس، فواد چوہدری اور اعظم سواتی نے ایسا کام کردیا کہ حیرت کی انتہا نہ رہے

الیکشن کمیشن کا نوٹس، فواد چوہدری اور اعظم سواتی نے ایسا کام کردیا کہ حیرت کی ...
الیکشن کمیشن کا نوٹس، فواد چوہدری اور اعظم سواتی نے ایسا کام کردیا کہ حیرت کی انتہا نہ رہے

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن کی جانب سے الزامات کے جواب میں بھجوائے گئے نوٹس پر وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اعظم سواتی نے مہلت مانگ لی۔

الیکشن کمیشن نے 16 ستمبر کو وفاقی وزرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں الیکشن کمیشن پر عائد کیے گئے الزامات کی وضاحت مانگی تھی تاہم دونوں وزرا نے الیکشن کمیشن کو جواب دینے کیلئے مزید چھ ہفتوں کی مہلت مانگ لی۔

نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزرا نے مہلت کیلئے الیکشن کمیشن کو تحریری درخواست بھجوا دی ہے جس کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔

مزید :

قومی -