صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کرلیا

صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کرلیا

  

 اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کرلیا، سینیٹ اجلاس پیر شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس، اسلام آباد میں منعقد ہوگا،اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا گیا ہے۔

صدر مملکت 

مزید :

صفحہ آخر -