پاکستان میں ہر سال تقریبا 5لاکھ افراد غلط ادویات سے جاں بحق ہوتے ہیں، رپورٹ 

پاکستان میں ہر سال تقریبا 5لاکھ افراد غلط ادویات سے جاں بحق ہوتے ہیں، رپورٹ 

  

لاہور(این این آئی)پاکستان میں ہر سال تقریباً 5 لاکھ افراد غلط ادویات دئیے جانے کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق ادویات کی حفاظت ایک عالمی چیلنج ہے، یہاں تک کہ امریکہ جیسے ملک میں بھی ہر 100 میں سے 2 یا 6 مریضوں کے ساتھ غلط ادویات کے استعمال کے واقعات رونما ہوتے ہیں۔

 غلط ادویات

مزید :

صفحہ آخر -