3تھانوں میں نئے ایس ایچ او تعینات

 3تھانوں میں نئے ایس ایچ او تعینات

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہورافضال احمد کوثر نے  3تھانوں میں نئے ایس ایچ او تعینات کر دیئے۔پولیس لائنز سے سب انسپکٹر علی شیر ایس ایچ اوداتا دربار، سب انسپکٹر رحمان خاورایس ایچ اوقائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ، موبائل سکواڈ سے انسپکٹر سید تیمور ایس ایچ او شیراکوٹ تعینات جبکہ ایس ایچ او داتادربار انسپکٹر صغیر احمد کو پولیس لائنز رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے۔  

تعینات

مزید :

صفحہ آخر -