عثمان بزدار کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب  کا دفتر اور سٹاف مل گیا

عثمان بزدار کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب  کا دفتر اور سٹاف مل گیا

  

لاہور(این این آئی)سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو سابق وزیراعلی پنجاب کا دفتر اور مکمل اسٹاف مل گیا، پنجاب اسمبلی میں خصوصی کمرہ بھی الاٹ کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کے مطابق عثمان بزدار کو پنجاب اسمبلی کی پرانی عمارت میں وزیراعلی کے زیراستعمال دفتر دیا گیا ہے، سابق وزیراعلی کو دفترکے ساتھ مکمل اسٹاف بھی ملا ہے۔

عثمان بزدار

مزید :

صفحہ آخر -