میلسی کہروڑ پکا کشادگی روڈکا منصوبہ منظور،نوٹیفکیشن جاری

میلسی کہروڑ پکا کشادگی روڈکا منصوبہ منظور،نوٹیفکیشن جاری

  

میلسی(نامہ نگار)سابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ  محمد جہاں زیب خان کھچی کی کوشش سے میلسی کہروڑ پکا روڈ کے 24 فٹ کشادگی  لیے ایک ارب روپے کا  تاریخی  منصوبہ منظور۔حکومت پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق حکومت پنجاب  کے کمیونیکیشن اینڈ ور کس ڈیپارٹمنٹ  کے سیکرٹری مجاہد شیر دل خان نے سالانہ ڈویلپمنٹ پرو گرام جی ایس نمبر 3320 /ایس او ایچ(بقیہ نمبر38صفحہ7پر)

 /سی اینڈ ڈبلیو 1-22/2022مجریہ 21 ستمبر 2022 کے ذریعے ڈائریکٹر جنرل  اکانٹس (ورکس)پنجاب کو بھیجے گئے مذکورہ  نوٹیفیکیشن  میں قرار دیا ہے کہ میلسی تا حدود کہروڑ  پکا 60۔15 کلومیٹر سڑک کی کشادگی کے لیے ایس او پیز کے تحت 832۔998 ملین روپے منظور کر لییگئے ہیں  اور نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -