ایف آئی اے بہاول پورمیں افسران کے تبادلے اورمعطلی

    ایف آئی اے بہاول پورمیں افسران کے تبادلے اورمعطلی

  

بہاول پور(بیورورپورٹ) ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ہیڈکوارٹراسلام آباد کے نوٹی فی کیشن کے مطابق انسپکٹر شاہداعجا(بقیہ نمبر51صفحہ7پر)

ز ایف آئی اے BS-16 سرکل بہاول پورکو معطل کرکے فوری طورپر ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر اسلام رپورٹ کرنے کاحکم دیاگیا اسی طرح سرفرازعلی ڈپٹی ڈائریکٹر BS-18 ایف آئی اے سرکل کاتبادلہ کرکے کلوزٹو ہیڈ کوارٹر ایف آئی اے کے آڈرزکئے گئے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -