پی ایچ اے کا ملتان شہر میں غیر  قانونی تشہیر کے خلاف آپریشن

پی ایچ اے کا ملتان شہر میں غیر  قانونی تشہیر کے خلاف آپریشن

  

ملتان(سپیشل رپورٹر)پی ایچ اے ملتان مارکیٹنگ برانچ کا شہر کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی تشہیر کے خلاف(بقیہ نمبر46صفحہ7پر)

 آپریشن،متعدد سٹیمرز،سکنز اور بینرز کو قبضہ میں لے لیا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر مارکیٹنگ پی ایچ اے حافظ اسامہ کی ہدایت پر غیر قانونی تشہری بورڈوں کے خلاف آ پریشن چونگی نمبر 9  اور گل گشت کے علاقوں میں کیا گیا۔آپریشن کی قیادت پبلسٹی انسپکٹر احسن علی نے کی۔ڈپٹی ڈائریکٹر حافظ اسامہ کے مطابق غیر قانونی بورڈز کے خلاف آپریشن بلا تفریق اور بلا تعطل مستقبل میں جاری رہیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -