نشتر ہسپتال،کوروناکے شبہ میں مزید 5مریض زیر علاج،رپورٹس کاانتظار

نشتر ہسپتال،کوروناکے شبہ میں مزید 5مریض زیر علاج،رپورٹس کاانتظار

  

ملتان(وقائع نگار)نشترہسپتال میں کورونا کے مرض کے شبہ میں مزید پانچ مریض زیر علاج ہیں تمام مریضوں کی ٹیسٹ ر(بقیہ نمبر66صفحہ7پر)

پورٹ آنا باقی ہے رپورٹ آنے کے بعد تصدیق ہو سکے گی کہ کتنے مریضوں میں کورونا کے مرض کی تصدیق ہوئی ہے ترجمان نشتر ہسپتال ملتان کے مطابق کورونا کے مریضوں کے علاج کے لئے تمام تر طبی سہولیات موجود ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -