سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کا دورہ

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سپیشل رپورٹر)سابق وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود حسین قریشی،انفارمیشن ٹیکنالوجی منسٹر پنجاب ڈاکٹر ارسلان خالد(بقیہ نمبر63صفحہ7پر)
، ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب مخدوم زین قریشی  نے  شعبہ اورک بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان  کا دورہ کیا۔ مہمانان گرامی نے  پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے مشترکہ ریجنل پلان ۹ کا معائنہ کیا جبکہ اس موقعہ پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی، ڈائریکٹر جنرل پی آئی ٹی بی ساجد لطیف، ڈائریکٹر اورک پروفیسر ڈائریکٹرنجم الحق اور جوائنٹ ڈائریکٹر پی آئی ٹی بی حماد بن عبدالخالق بھی موجود تھے. وفد کو  ریجنل پلان ۹ ملتان کی ٹیم منیجر انکوبیشن سید علی آقا محمد گردیزی، شاہد محمود عالم اور سید زبیر اصغر نے ریجنل پلان ۹، پراجیکٹ اور اس کی سروسز کے حوالے سے بریفنگ دی۔