کسان بورڈ پاکستان کا بجلی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف مظاہرہ

کسان بورڈ پاکستان کا بجلی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف مظاہرہ

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور مارکیٹ میں کھاد کی سرکاری نرخ سے زائد میں فروخت کے خلاف لاہور پریس کلب کے باہر کسان بورڈ پاکستان کے زیر اہتمام احتجاج کیا گیا،کسانوں نے  مطالبہ کیا کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کیا گیا، اضافہ واپس اور بجلی کے بلوں میں عائد تمام اضافی ٹیکس ختم کیے جائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -